سینئراردو صحافی معصوم مراد آبادی کو راجیہ سبھا کی میڈیا ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر نامزدکیا گیا ہے ۔
یہ تقرری راجیہ سبھا کے چےئرمین اورنائب صدر جمہوریہ
محمد حامد انصاری کی طرف سے کی گئی ہے ۔
اس سلسلے میں جاری اطلاع نامہ کے مطابق پندرہ رکنی میڈیا ایڈوائزر ی کمیٹی میں معصوم مراد آبادی اردو میڈیا کی نمائندگی کریں گے۔